the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
واشنگٹن ، 4 جون (اسپوتنک) امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیون نے فرانسیسی قومی سلامتی کے مشیر ایمانوئل بون کے ساتھ خطرناک سائبر سرگرمی ’رینسم ویئر‘ اور دہشت گردی پر تبادلہ خیال کیا۔

امریکی قومی سلامتی کونسل کی



ترجمان ایملی ہارن نے یہ اطلاع دی۔

انہوں نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا ’’آج قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے مشترکہ عالمی پالیسی کے امور پر تبادلہ خیال کے لئے فرانسیسی قومی سلامتی کے مشیر ایمانوئل بون سے واشنگٹن میں ملاقات کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.