the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
اجمیر/19مارچ(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے آج حضرت خواجہ معین الدین چشتی کے 806ویں عرس کے موقع پر ان کے مزار پر چادر چڑھائی گئی۔
مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی چادر لے کر درگاہ شریف پہنچے ۔



text-align: start;">مسٹر نقوی نے وزیر اعظم کی طرف سے بھیجی جانے والی چادر اور گلہائے عقیدت پیش کرتے ہوئے ملک اور پوری دنیا میں امن بھائی چارہ اور خوشحالی کے لیے دعا کی اور اسی کے ساتھ ہی درگا شریف کے بلند دروازے پر وزیر اعظم کی طرف سے بھیجا گیا پیغام بھی پڑھ کر سنایا جس میں وزیر اعظم کی طرف سے ہندوستان اور پوری دنیا میں ان کے عقیدتمندوں کو مبارکباد دی گئی اور اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیاگیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.