: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد/17ڈسمبر(ایجنسی) تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈمی کے چیئرمین محمد رحیم الدین انصاری نے لائیف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سمیت دیگر ایوارڈ کو عمل میں
لانے کی بات کہی، ساتھ ہی انہوں نے حیدرآباد کے نواب میر عثمان علی کے نام سے دیگر ایوارڈ دینے جانے کا اعلان کیا، جسکے تحت پانچ لاکھ روپے نقد اور انعام دیے جائیں گے.