: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،16جولائی (ذرائع) اپل-ناراپلی فلائی اوور کودسہرہ 2026 تک مکمل ہونے کی امید ہے، یہ بات روڈ اینڈ بلڈنگس کے وزیر کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی نے چہارشنبہ 16 جولائی کو جاری تعمیراتی کاموں کا معائنہ کرتے ہوئے کہی۔وزیر کے ساتھ
اپل کے ،ایم ایل اے بنداری لکشما ریڈی، گورنمنٹ وہپ بیرل الیا بھی موجود تھے۔کومٹ ریڈی نے یقین دہانی کرائی کہ اپل فلائی اوور کی تعمیر کا کام تیزی سے شروع کیا جائے گا، انہوں نے مزید کہا کہ مرکز کی منظوری سے یہ پروجیکٹ ایک مختلف کنٹراکٹر کو سونپا گیا ہے۔