: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 02 جنوری (یو این آئی) لوک سبھا میں ارکان نے آج کہا کہ مودی حکومت میں خواتین کو قیادت دینے، نوجوانوں کو مواقع دینے، کسانوں کی آمدنی بڑھانے اور غریبوں کو سرکاری اسکیموں میں حصہ دار بنانے میں قابل ذکر کام کیا گیا ہے اور یہ بے مثال کارنامے انجام دیے
گئے ہیں جسے دیکھ کر واضح ہو گیا ہے کہ 2024 کے عام انتخابات کامیابیوں پر لڑے جائیں گے لوک سبھا میں صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر بحث کا آغاز کرتے ہوئے بی جے پی کی ڈاکٹر ہنا وی گاویت نے کہا کہ اس بار ابھرنے والی صورتحال نے واضح کر دیا ہے کہ انتخابات کامیابیوں پر ہوں گے۔