the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
لکھنؤ، 13 اپریل (ذرائع) سیتا پور ضلع میں مسلم خواتین کو عصمت ریزی کی دھمکی دینے والے مہنت بجرنگ منی کو یو پی میں گرفتار کرلیا گیا ہے-
یوپی پولیس نے مہنت کو سیتا پور



میں گرفتار کیا- یوپی پولیس نے اس معاملے میں چھ دن بعد ایف آئی آر درج کی تھی- غور طلب ہے کہ یو پی کے سیتا پور میں مہنت کی طرف سے دی گئی ایک نفرت انگیز تقریر کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تھا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.