: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ/29نومبر(ایجنسی) ووٹرلسٹ میں گڑبڑی اور فرضی ووٹنگ کے معاملے پر تشدد کے اکا دکا واقعات کے درمیان اترپردیش میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں آج تقریباً 54فیصد پولنگ ہوئی۔
18px;="" text-align:="" start;"="">بلدیاتی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی یکم دسمبر کو ہوگی اور غالباً اسی دن تمام نتائج سامنے آجائیں گے۔ تیسرے مرحلے میں ریاست کے 26 اضلاع میں 94 لاکھ پانچ ہزار ووٹروں میں سے تقریباً 54فیصد نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا ۔