the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
لکھنؤ:07جون(یواین آئی) اترپردیش میں دو لوک سبھا سیٹوں پر ہونے والے ضمنی الیکشن میں اعظم گڑھ پارلیمانی سیٹ سے 13اور رامپور سیٹ سے 07امیدوار انتخابی میدان میں ہیں۔
اترپردیش کے چیف الیکشن افسر کی جانب سے منگل کو امیدواروں کے



دستاویزات کی جانچ میں اعظم گڑھ سیٹ سے دو اور رامپور سیٹ پر ایک امیدوار کے پرچے میں خامی ملنے کی وجہ سے اسے خارج کردیا گیا۔
قابل ذکر ہے کہ پیر کو نامزدگی کے آخری دن پورا ہونے پر کل 15اور رامپور سیٹ سے 8امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.