: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 3 اپریل (یو این آئی) دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور آندھراپردیش میں گرمی کی
شدت میں حالیہ دنوں کے دوران غیر معمولی اضافہ ہوا
ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ تین دنوں کے دوران درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافہ کا امکان ہے۔ اسی کے پیش نظر ماہرین نے چوکس رہنے کی عوام سے خواہش کی ہے۔