the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد،20مئی(یواین آئی) تلنگانہ بھر میں بے موسم بارش کی وجہ سے فصلوں کو نقصان پہنچا۔
کل شب ریاستی دارالحکومت حیدرآباد سمیت دیگر علاقوں میں شدید بارش ہوئی۔
شہر کے ہستناپور میں سب سے زیادہ 5.9سنٹی



میٹر،ونستھلی پورم میں 5.2سنٹی میڑ،حیات نگر میں 5سنٹی میٹر،ناگول میں 4.1سنٹی میٹر،لنگوجی گوڑہ میں 3.2سنٹی میٹر،سرور نگر میں 2.2سنٹی میٹر،کاروان،قطب اللہ پور میں 2.1سنٹی میٹر،راجندرنگر، بہادرپورہ میں دو سنٹی میٹر بارش درج کی گئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.