: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جموں،20جنوری(یو این آئی)جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے منگل کے روز کہا کہ یونین ٹریٹری میں ہڑتالی کلینڈروں کی جگہ یونیورسٹی اور اسکولی کلینڈروں نے لی ہے انہوں نے بتایا کہ پی ایم مودی کی قیادت میں جموں وکشمیر نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے ان کے مطابق وہ دن
گئے جب پڑوسی ملک احتجاج اور ہڑتالی کلینڈر جاری کیا کرتا تھا ان باتوں کا اظہار منوج سنہا نے جموں میں عوامی جلسے سے خطاب کے دوران کیا انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم مودی کی سربراہی میں جموں وکشمیر میں نہ صرف تعمیر وترقی کاخواب شرمندہ تعبیر ہوا بلکہ ہر سو امن و امان کی فضابھی قائم ہوئی ہے۔