the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
واشنگٹن، 22 جنوری (اسپتونک) وائٹ ہاؤس کے ترجمان جین ساکی نے کہا ہےکہ صدر جو بائیڈن کا ہدف روس کے ساتھ نئے اسٹارٹ معاہدے کو پانچ برس تک بڑھانے کا ہوگا۔

مسٹر ساکی نے جمعرات کو کہا ’’میں تصدیق



کرتا ہوں کہ امریکہ معاہدے کی اجازت کے طور پر نیو اسٹارٹ میں پانچ سال کی توسیع کرے گا‘‘۔
انہوں نے کہا ’’صدر طویل عرصے سے واضح طور پر کہہ رہے ہیں کہ نیا اسٹارٹ معاہدہ امریکہ کی قومی سلامتی کے مفاد میں ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.