the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نیویارک یکم مارچ (رائٹر) مکاؤ کے ایک ارب پتی ریئل اسٹیٹ ڈویلپرکے لئے کام کرنے والے ایک امریکی شہری کو اقوام متحدہ کے افسران کو رشوت دینے کے لئے قصوروار پائے جانے پر سات ماہ جیل کی سزا سنائی گئی ہے۔

امریکہ کے مین ہیٹن میں ڈسٹرکٹ جج ورنن



بروڈرك نے آج جیف ين (32) کو ٹیکس چوری کے معاملے میں مجرم ٹھہراتے ہوئے یہ سزا سنائی ہے۔

جیف ين کی وکیل سبرینا شراف نے کہا کہ وہ عدالت میں ایک عرضی داخل کر کے یہ مطالبہ کریں گی کہ ين کو سات ماہ کی یہ سزا ’سدھار گھر‘ میں کاٹنے کی اجازت دی جائے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.