the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ابوظبی،11ستمبر(ایجنسی) یمن میں متحدہ عرب امارات کا ایک لڑاکا طیارہ جنگی کارروائی کے دوران فنی خرابی کی بنا پر گر کر تباہ ہوگیا ہے ۔حادثے میں طیارے کا پائیلٹ جاں بحق ہوگیا ہے۔

متحدہ عرب امارات کی مسلح ا فواج کے کمانڈر انچیف نے سوموار کو ایک بیان میں سارجنٹ



ناصر غریب المزروئی کی موت کی تصدیق کی ہے۔


متحدہ عرب امارات کے لڑاکا طیارے سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد میں شامل ہیں اور وہ یمن میں صدر عبد ربہ منصور ہادی کی قانونی حکومت کی بحالی کے لیے حوثی باغیوں اور معزول صدر علی عبداللہ صالح کی وفادار فورسز کے خلاف کارروائی کررہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.