the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد14ستمبر(یواین آئی) مرکزی مملکتی وزیر زراعت شوبھا کرندلاجے نے الزام لگایا کہ مرکزی حکومت کی اسکیمات کو ریاستی حکومت خود کی اسکیمات قراردے رہی ہے۔
انہوں نے تلنگانہ کے ضلع میدک



میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کسان سمان ندھی اسکیم کے تحت 11کروڑکسانوں کو ایک لاکھ 57ہزارکروڑپہنچانے کا کام مرکزی حکومت نے کیا ہے۔
اس اسکیم کے تحت تلنگانہ کو 6200کروڑروپئے فراہم کئے گئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.