: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/28نومبر(ایجنسی) پاکستان میں چہارشنبہ کو کرتارپور صاحب کوریڈور کے افتتاحی پروگرام کے موقع پر ہندوستان کی مرکزی وزیر ہرسمرت کور بادل اپنی تقریر کے دوران جذباتی ہوگئی، کور نے اس موقع پر گرونانک کو یاد کیا، انہوں نے کہا کہ پاکستان میں مرا کوئی دوست میرا کوئی رشتہ دار نہیں ہے، لیکن آج مجھے بابا نانک دیو کا بلاوا ملا ہے، انہوں نے کہا کہ ہمارے کروڑوں بھائیوں -بہنوں کا 70 سالوں سے یہاں آنے کا ارادہ تھا-