the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 5 جنوری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں منعقدہ مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں ایودھیا ہوائی اڈے کو بین الاقوامی ہوائی اڈہ قرار دینے اور اسے "مہارشی والمیکی بین الاقوامی ہوائی اڈہ، اجودھیادھام" کا نام دینے کی تجویز کو



منظوری دے دی گئی ہے میٹنگ میں کہا گیا کہ اجودھیا ہوائی اڈے کو بین الاقوامی درجہ دینا بہت ضروری ہے تاکہ ایودھیا کی اقتصادی صلاحیت اور عالمی زیارت گاہ کے طور پر اس کی اہمیت کو محسوس کیا جا سکے اور غیر ملکی زائرین اور سیاحوں کے لیے اس کے دروازے کھولے جا سکیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.