: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
احمد آباد/ممبئی/نیو یارک، 16 نومبر (یو این آئی) یونیسیف کے خیر سگالی سفیر ڈیوڈ بیکہم نے اس ہفتے بچوں اور نوعمروں سے ملنے کے لئے ہندوستان کا سفر
کیا، جن میں وہ لڑکیاں بھی شامل ہیں جو اپنی کمیونٹیز میں تبدیلی اور جدت لا رہی ہیں، اور وہ نوجوان خواتین بھی جنہوں نے صنفی فرق ختم کرنے کے لئے رکاوٹوں کو دور کیا ہے ۔