the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 26 مئی (یو این آئی) ملک کی سب سے قدیم اور معتبر خبر رساں ایجنسیوں میں سے ایک یونائیٹڈ نیوز آف انڈیا (یو این آئی) نے بہترمالی امکانات کی سمت قدم بڑھادیاہے جس کے لیے نیشنل کمپنی لا ٹربیونل(این سی ایل ٹی ) کی طرف سے تمام امورکے حل کے لیے ایک عمل شروع کیاگیاہے  62 سال قدیم یہ میڈیا کمپنی ایک دہائی سے زائد عرصے سے مالی تنگی سے گزر رہی ہے اوراین سی ایل ٹی نے حال ہی میں اس کی قسمت بدلنے



کے مقصد سے کارپوریٹ انسولوینسی ر یزولوشن پروسیس (سی آئی آرپی ) کا آغاز کیا ہے۔
این سی ایل ٹی نے انسولو بینسی کے معاملات کا بہتر تجربہ رکھنے والی محترمہ پو جاباہری کو عبوری ریزولوشن پر وفیشنل (آئی آرپی ) مقرر کیا ہے۔ آئی آرپی کو کمپنی کے مالی مسائل کو حل کرنے کے لیے ایک منصوبہ تیار کرنے کا کام سونپا گیا ہے اور مستقبل قریب میں وہ انتہائی ضروری فنڈز کی فراہمی کے لیے ممکنہ سرمایہ کاروں کو مد عو کریں گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.