: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 02 جنوری (یو این آئی) ملک میں مینوفیکچرنگ سیکٹر میں مسلسل گراوٹ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے منگل کو کہا کہ مودی حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے ملک
میں بے روزگاری بڑھ رہی ہے اے اے پی کی چیف ترجمان پرینکا ککڑ نے پریس کانفرنس میں کہاکہ ’’2014 میں وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا تھا کہ جھارکھنڈ کی خواتین کو روزگار حاصل کرنے کے لیے دہلی آنا پڑتا ہے۔