: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 3 اپریل (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بدھ کو ایک بار پھر بیروزگاری پر بی جے پی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت کے پاس روزگار کے حوالے سے کوئی پالیسی نہیں ہے، اس لیے
انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (آئی آئی ٹی) جیسے بڑے ادارے بھی بے روزگاری کے مسئلے سے دوچار ہوگئے ہیں مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کر کے کہا، " ’بے روزگاری کی بیماری‘ کی زد میں اب آئی آئی ٹی جیسے اعلیٰ ادارے بھی آچکے ہیں۔