the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
 زیادہ تر کا یوپی اور بہار سے تعلق
 حیدر آباد 21 جون (یو این آئی) شہر حیدرآباد کے ایل بی نگر علاقہ میں زیر تعمیر فلائی اوور کا سلاب گر پڑا جس کے نتیجہ میں دس



مزدور زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ بدھ کی صبح کی اولین ساعتوں میں اُس وقت پیش آیا جب مزدور فلائی اوور کے دوستونوں کے درمیان سلاب ڈالنے کا کام کر رہے تھے۔ مزدوروں میں زیادہ تر کا تعلق یوپی اور بہار سے ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.