the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد2مارچ(یواین آئی)گریٹرحیدرآبادمیونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)نے شہر حیدرآباد کے نواحی علاقہ اُپل میں غیر مجاز قبضوں کے خلاف مہم چلاتے ہوئے سڑکوں سے سائن بورڈس اور دیگر تجارتی سرگرمیوں کو برخواست کروایا۔
یہ مہم منگل کی صبح جی ایچ ایم سی سنٹرل زون



کے ٹاون پلاننگ شعبہ کی جانب سے ٹریفک پولیس حیدرآباد کے ساتھ مل کر انجام دی گئی تاکہ اُپل مین روڈ پر مشکل صورتحال پیداکرنے والے غیر مجاز قبضوں کو برخواست کیاجاسکے۔
جی ایچ ایم سی اس علاقہ میں لگائے گئے پودوں کے تحفظ کیلئے ٹری گارڈس فراہم کرنے کا بھی منصوبہ رکھتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.