: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،١٩ مئی (ذرائع) شہرحیدرآباد کے میاں پور میں کئی غیر مجازعمارتوں کو پیر کی صبح پولیس کی نگران میں حیڈرا نے منہدم کردیا۔سرکاری اراضی پر قبضہ کرکے غیر
قانونی تعمیرات کرنے کی شکایات حیدرآبادڈیزاسٹررسپانس اینڈ ایسیٹ پروٹکشن ایجنسی کو موصول ہونے کے بعد حکام مشنری کے ساتھ موقع پر پہنچے اور ان ڈھانچوں کو منہدم کر دیا۔