the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
اقوام متحدہ، 02 جون (یو این آئی) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے غزہ میں خوراک کی امداد مانگنے والے فلسطینیوں پر حملے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے اس کی تحقیقات اور حملے میں ملوث افراد کا احتساب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ 
مختلف اطلاعات کے مطابق اس واقعے میں متعدد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے بھی غزہ میں فوری مستقل جنگ



بندی کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ تمام یر غمالیوں کو فوری اور غیر مشروط رہا کیا جائے۔ 
پیر کو اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے دفتر سے جاری ایک بیان میں مسٹر گوٹیریس نے کہا کہ میں کل غزہ میں خوراک کی امداد جمع کرنے کے دوران فلسطینیوں (ایک حملے میں ) ہلاکتوں کی خبروں سے صدمے میں ہوں۔ یہ برداشت نہیں کیا جا سکتا کہ فلسطینیوں کو خوراک کے لیے اپنی جانوں کو خطرے میں ڈالنا پڑے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.