the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
امراوتی/30اگست(ایجنسی) آندھرا سی ایم این چندرا بابو نائیڈو ملک کے پہلے ایسے وزیر اعلی ہیں جنہیں اقوم متحدہ میں خطاب کرنے کا موقع مل رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے چندرا بابو نائیڈو کو "  Financing Sustainable Agriculture: Global Challenges and Opportunities "

Roboto, sans-serif; font-size: 16.8px;"> 
  'دور جدید میں زرعی شعبے کے چلینجز' کے عنوان پر خطاب کرنے کے لیے مدعو کیا گیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ خطبہ کا اہتمام آئندہ ماہ 24 ستمبر کو نیویارک اقوام متحدہ کی سالانہ جنرل اسمبلی میں کیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.