the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
اقوام متحدہ،13مئی(ژنہوا)اقوام متحدہ سکریٹری جنرل اینٹونیو گٹیرس نے افغانستان کے دارالحکومت کابل کے اسپتال پر منگل کو ہوئے حملے کی مذمت کی ہے۔
مسٹر گٹیرس کے ترجمان اسٹیفن دوجاریک کے ذریعہ جاری ایک بیان کے مطابق،’’انہوں نے کہاکہ شہریوں اور اسپتالوں ،طبی سہولیات اور اہلکاروں پر حملے ناقابل قبول ہیں۔بین الاقوامی انسانی قانون کے مطابق انہیں خصوصی



حفاظت حاصل ہے۔ایسے جرم کرنے والوں کو جواب دہ ٹھہرایا جانا چاہئے۔‘‘
بیان میں کہا گیا ہے کہ سکریٹری جنرل ملک میں تشدد بڑھنے سے فکرمند ہیں۔بلخ ،خوست اور نانگرہار صوبوں میں تشدد کے معاملوں میں اضافہ ہوا ہے۔
انہوں نے کہا،’’اقوام متحدہ افغانستان کے عوام اور حکومت کے ساتھ متحد ہوکر کھڑا ہےاور افغانستان کی قیادت والے امن عمل کی حمایت کرنے کےلئے پُرعزم ہے۔‘‘

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.