: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ریاض، 12 اگست (یو این آئی) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا سعودی میڈیا کے مطابق عودی ولی عہد اور یوکرین کے صدر نے ٹیلی فون پر یوکرینی بحران پر
تبادلہ خیال کیا سعودی ولی عہد نے روس اور یوکرین تنازع کے حل اور مذاکرات کے لیے تمام کوششوں کی حمایت کا اعادہ کیا سعودی میڈیا کے مطابق صدر ولادیمیر زیلینسکی نے امن کی حمایت کے حوالے سے سعودی عرب کے کردار کی تعریف کی ہے۔