: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کیو (یوکرین) 26 نومبر(ژنہوا)بحیرہ آزوف میں روس کے ساتھ جنگ کے لئے یوکرینی فوج مکمل طور سے ہائی الرٹ پر
ہے۔ یوکرینی فوج کے سربراہ نے فیس بک پر جاری ایک بیان میں پیر کے دن یہ اطلاع دی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں مارشل لا کے ممکنہ اعلان کے ساتھ یوکرینی فوج لڑائی کے لئے مکمل طور سے تیار ہے۔