واشنگٹن ، 16 جولائی (یو این آئی) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے منگل کے روز کہا تھا کہ یوکرین کو ماسکو کو نشانہ نہیں بنانا چاہئے۔
انہوں نے
یہ بات ایک رپورٹ کے بعد کہی جس میں کہا گیا ہے کہ مسٹر ٹرمپ نے کیف کو روسی علاقے میں ایک بڑا حملہ کرنے پر اکسایا تھا۔
یہ اطلاع میڈیارپورٹس میں دی گئی ہے۔