: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/21نومبر(ایجنسی) ہندوستان کی منفرد شناخت کی اتھارٹی uiadiیو آئی ڈی اے آئی نے ایک نیوز رپورٹ کے جواب میں بتایا کہ آدھارڈیٹامحفوظ ہے۔ اس کا کسی بھی طرح سے غلط استعمال نہیں کیا جا سکتا ہے۔ رپورٹ' 210 سرکاری سائٹس نے آدھار معلومات عوامی سطح پر جاری کیں' کے عنوان سے شائع کی گئی ہیں۔ ان میں کہا گیا ہے کہ کیا یہ آدھا ر ڈیٹا لیک ہوسکتا ہے یا اس کا غلط استعمال ہوسکتا ہے۔
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;"> یو آئی ڈی اے آئی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آدھار ڈیٹا پوری طرح محفوظ ہے اور اس میں کسی طرح کی لیک نہیں ہے۔ اب معلومات میں فائدہ حاصل کرنے والوں کے نام، پتے، بینک کھاتے اور دیگر تفصیلات شامل ہیں نیز ان میں آدھار نمبر بھی شامل ہیں جو مختلف فلاحی اسکیموں کے لئے استعمال کئے گئے ہیں۔