: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 5/ دسمبر (یواین آئی) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے قائم کردہ تین کالجس آف ٹیچر ایجوکیشن سنبھل (اتر پردیش)، آسنسول (مغربی بنگال) اور اورنگ آباد (مہاراشٹرا) کو یونیورسٹی گرانٹس کمیشن کی جانب سے ان کے قیام
یعنی تعلیمی سال 2014-15 سے منظوری دے دی گئی ہے۔
یہ منظوری نیشنل کونسل فار ٹیچر ایجوکیشن کی منظوری کے پیش نظر دی گئی ہے۔
اس کے علاوہ یونیورسٹی کو ان کالجس میں درس و تدریس کے لیے جملہ 33 اساتذہ کی جائیدادیں بھی فراہم کی گئی ہیں۔