: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 16 جنوری (یو این آئی) عوامی حکمرانی پرو گرام کے تحت تلنگانہ کے عوام سے نئی کانگریس حکومت کی 6 ضمانتوں پر موصول درخواستوں کی ڈاٹا انٹری کا کام تقریبا مکمل کر لیا گیا ہے۔
آدھار اور راشن کارڈ کو یکجا کرتے ہوئے معلومات کا موازنہ کیا جائے گا اور ٹیمیں جلد ہی فیلڈ انسپکشن کریں گی۔ ان ضمانتوں پر مالیاتی پہلووں کا جائزہ لینے والے عہدیداروں نے حکومت کو تفصیلات پیش کی ہیں-