ابو ظہبی ، 4 جون (یو این آئی) عید الاضحی پر متحدہ عرب امارات میں جیلوں سے 3 ہزار قیدیوں کی رہائی کا حکم دے دیا گیا۔
اماراتی صدر شیخ
محمد بن زاید نے ابوظہبی کی مختلف جیلوں سے 963 قیدیوں کی رہائی کا حکم دے دیا۔
دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد نے 985 قیدیوں کی رہائی کا اعلان کیا ہے۔