: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
قاہرہ،24 جنوری (یواین آئی/اسپوتنک) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی فضائی دفاعی نظام نے انصار اللہ (حوثی)باغیوں کی طرف سے داغے گئے دو بیلسٹک میزائلوں کو تباہ کردیا ہے۔
امارات نیوز
ایجنسی (ڈبلیو اے ایم ) نے وزارت دفاع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں یہ معلومات دی ہے۔
ڈبلیو اے ایم نے پیر کو اپنی رپورٹ میں بتایا کہ میزائلوں کے باقیات ابو ظہبی میں گرے،حالانکہ کوئی زخمی نہیں ہوا ہے۔