: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
یو اے ای/15جنوری(ایجنسی) متحدہ عرب امارات نے الزام عائد کیا ہے کہ حریف خلیجی ریاست قطر نے اس کے ایک مسافر طیارے کی پرواز میں مداخلت کی کوشش کی۔ ابوظہبی میں متحدہ عرب امارات کے شہری ہوا بازی کے محکمے کی طرف سے بتایا گیا کہ آج
پیر پندرہ جنوری کو یہ واقعہ ایک ایسے مسافر ہوائی جہاز کو پیش آیا، جو بحرین جا رہا تھا۔ قطر نے اس الزام کی تردید کی ہے۔ سعودی عرب سمیت خلیج کے کئی عرب ممالک قطر کے خلاف پابندیاں لگائے ہوئے ہیں۔ قطر اور متحدہ عرب امارات اب تک ایک دوسرے پر اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزیوں کے متعدد الزامات لگا چکے ہیں۔