the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
منیلا،16اکتوبر(رائٹر)فلپائن کے جنوبی صوبہ ماراوی میں سیکورٹی دستوں نے اسلامک اسٹیٹ(آئی ایس) سے منسلک ایک دہشت گرد تنظیم کےدو ٹاپ کمانڈروں کو مار گرایا۔
وزیر دفاع



ڈیلفن لارینجانا نے صحافیوں کو بتایا کہ سیکورٹی دستوں نے دو دہشت گردوں عمر خیال موتے اور اسلن ہیپی لون کو مار گرایا۔
جبکہ ایک دوسرا دہشت گرد ملیشیائی نژاد محمود احمد اب تک فرار ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.