the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
کنمنگ، 19 مئی (یواین آئی) چین کے صوبہ ینان کے كیاؤ ژیا کاؤنٹی میں زلزلہ سے دو افراد کی موت ہو گئی اور کم از کم 13 دیگر زخمی ہو گئے جبکہ ایک شخص کوملبہ میں پھنسا ہوا بتایا جارہاہے۔

مقامی حکام نے



منگل کو بتایا کہ راحت اور امدادی ٹیمیں، فائر بریگیڈ اور ہنگامی ٹیم زلزلہ متاثرہ علاقے میں پہنچ گئے ہیں۔

چین زلزلہ نیٹ ورک مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 5 تھی اور اور یہ پیر کو 2147 بجے آیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.