: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ٹورنٹو/6جنوری(ایجنسی) کینیڈا کے ٹورنٹو پر دو جیٹ ہوائی جہاز آپس میں ٹکرا گئے- یہ حادثہ جمعہ کا ہے- جب ویسٹ جیٹ طیارے WS2425، بوئنگ 737-800اپنے 168 مسافروں اور 6 عملے
کے ارکان کے ساتھ پرواز کا انتظار کر رہے تھے. تبھی ایک ایئر کرافٹ نے ویسٹ جیٹ کے آگے کی اور سے دکھیل دیا اور جہاز جہاز جلنے لگا- حالانکہ سبھی مسافر کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا.