the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
برلن، 8 مئی (رائٹر) جنوبی جرمنی میں ایک مال بردار ٹرین اور ایک مسافر ٹرین کے درمیان ٹکرہو گئی جس میں دو افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔
ریلوے کے منتظم ڈیوش بین نے اپنی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کر کےاس حادثہ کی اطلاع دی۔ مقامی میڈیا نے اس حادثے میں دو افراد کے مارے جانے



کی تصدیق کی ہے۔
بیان کے مطابق یہ حادثہ مقامی وقت کے مطابق پیر کی رات تقریبا نو بج کر 20 منٹ پر بواريا میں انگول اسٹینڈ اور آگسبرگ کے درمیان ايچاچ ریلوے اسٹیشن کے قریب ہوا۔
پولیس کے مطابق اس حادثے میں دو افراد موت ہو گئی جبکہ کئی دیگر زخمی ہو گئے۔
رائٹر،اظ

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.