: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 25 جون (یو این آئی) ٹویٹر نے امریکی قانون کا حوالہ دیتے ہوئے مواصلات ، الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی کے وزیر روی شنکر پرساد کے اکاؤنٹ کو ایک گھنٹے کے لئے بند کردیا ، دوسری جانب مسٹر پرساد نے
ٹویٹر کی اس کارروائی کو ملک کے نئے قانون کی خلاف ورزی قرار دیا۔
روی شنکر پرساد نے اس بارے میں ٹویٹر کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
تاہم ، ٹویٹر کا کہنا ہے کہ انہوں نے کمپنی کی پالیسی کی خلاف ورزی کی ہے۔