the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
دوبئی/استنبول، 12مارچ (رائٹر)متحدہ عرب امارات کے شارجہ سے ترکی کے استنبول جارہا ایک پرائیویٹ جیٹ طیارہ ایران کے پہاڑی علاقہ میں حادثہ کا شکار ہوگیا جس میں سوار تمام گیارہ مسافروں کی موت ہوگئی۔

ترکی کی وزارت



ٹرانسپورٹ کے حکام نے کہا کہ حادثہ میں عملہ کے تین اراکین سمیت مجموعی طورپر 11افراد مارے گئے ہیں۔
ترکی کی میڈیا میں جاری خبروں کے مطابق حادثہ میں ترکی کے کاروباری حسین بارسن کنبہ کے ایک رکن کی بھی موت ہوئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.