: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
استنبول، 12 ستمبر(ایجنسی) ترکی نے گزشتہ سال بغاوت کی ناکام کوشش کے ملزم فتح اللہ گولن کے ساتھ تعلق رکھنے کے معاملے میں قومی جانچ ایجنسی کے سابق اہلکاروں
سمیت 63 افراد کی گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی انادولو نے آج کہا کہ پولیس نے ترکی کے 21 صوبوں میں گرفتاری شروع کردی ہے۔ ان سب کو گولن کے ساتھ رابطے میں رہنے اور ان کی مدد کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔