: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تیونس، 3جولائی (یو این آئی) تیونس کے کھلے سمندر میں مہاجرین کی کشتی غرقاب ہونے کے حادثے میں کم ازکم 43 غیر قانونی مہاجرین ہلاک ہو گئے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق بحیرہ روم میں تیونس کے کھلے سمندر میں مہاجرین کی ایک
کشتی کے غرقاب ہونے کے نتیجے میں 43 افراد ہلاک ہو گئے۔
تیونس ہلالِ احمر نے اطلاع دی ہے کہ غیر قانونی مہاجرین کو لیبیا کے شمالی شہر زووارے سے اٹلی کو لیجانے کے لیے رخت ِ سفر باندھنے والی بوٹ تیونس سے قریب سمندر میں ڈوب گئی۔