: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تیونس/10جنوری(ایجنسی) تیونس میں حکومت مخالف پر تشدد مظاہروں کے دوران ایک شخص ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ ملکی وزرات داخلہ کے مطابق ملک کے
مختلف شہروں میں سکیورٹی کو یقینی بنانے کی خاطر کم ازکم دو سو افراد کو حراست میں بھی لیا گیا ہے۔ یہ مظاہرین ٹیکسوں کی شرح میں اضافے اور دیگر شہری مراعات کے حوالے سے بنائے گئے نئے ضوابط کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔