: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن/25جنوری(ایجنسی) ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے صدارتی عہدے کے امیدواروں کی دوڑ میں شامل تلسی tulsi-gabbard نے کہا کہ امریکہ کو وینزویلا سے دور رہنے کی ضرورت ہے. اس سے پہلے ڈونالڈ ٹرمپ ایڈمنسٹریشن نے وینزویلا میں صدر Nicolas Maduro کو ہٹائے جانے کی حمایت کرتے ہوئے حزب اختلاف کے رہنما Juan Guaido کو عبوری صدر کے طور پر شناخت دے دی تھی- تلسی گبارڈ (37) امریکی کانگریس کے لیے چنی گئی پہلی ہندو ہے اور حال ہی میں انہوں نے اعلان کیا تھا کہ وہ 2020 میں صدراتی عہدے کے لیے ہونے والے انتخاب میں امیدوار بننے کی کوشش کریں گی.