the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔20مارچ (یو این آئی)تلنگانہ کے وزیر بلدی نظم ونسق کے تارک راما راو نے اسمبلی کو بتایا کہ ریاستی حکومت نے اندرون 100دن ٹی ایس بی پاس کے ذریعہ 12,943عمارتوں کی تعمیر کیلئے اجازت دی ہے۔
انہوں نے وقفہ سوالات کے دوران ایوان میں



ارکان کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ریاست میں تلنگانہ اسٹیٹ بلڈنگ پرمیشن اپروول اینڈ سیلف سرٹیفکیشن سسٹم(ٹی ایس بی پاس)متعارف کیا ہے جس کامقصد سیلف سرٹیفکیشن پر مبنی فوری آن لائن منظوری کا نظام قائم کرنا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.