the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدر آباد 5 فروری (یو این آئی) تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (ٹی ایس آر ٹی سی) کے بسوں کے بیڑہ میں مزید 500 بسوں کا اضافہ ہو گا کیونکہ آرٹی سی عہدیدار اندرون ایک ماہ حیدرآباد میں 500 الیکٹرک



سٹی بسیں چلانے کی تیاری کر رہے ہیں۔ مرحلہ وار طور پر 500 بسیں مارچ سے جون اور جولائی تک سڑکوں پر مکمل طور پر دستیاب کروائی جائیں گی۔
ان بسوں میں مردوں، معذوروں اور بزرگ شہریوں کو نشستیں حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.