the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
واشنگٹن،2فروری (رائٹر) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ 23فروری کو وہائٹ ہاوس میں آسٹریلیائی وزیراعظم میلکم ٹرنبل سے ملاقات کریں گے۔

وہائٹ ہاوس نے آج ایک بیان جاری کرکے اس بات کی اطلاع دی۔


right;">
بیان کے مطابق مسٹر ٹرمپ اور مسٹر ٹرنبل دہشت گردی کے خلاف لڑائی ، اقتصادی ترقی کو فروغ دینے جیسے امور کے علاوہ ہندستان پیسفک علاقہ میں سیکورٹی اور تعاون بڑھانے سمیت مشترکہ باہمی ، علاقائی اور عالمی ترجیحات پر تبادلہ خیال کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.