the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
ماسکو، 6 اگست (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نمائندہ خصوصی اسٹیو و ٹکوف ماسکو پہنچ گئے روس کے سرمایہ کاری کے مندوب کیرل دمتری یوف نے و ٹکاف کا استقبال کیا غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی نمائندے اہم سفارتی امور پر روسی حکام سے ملاقاتیں کریں گے نیٹو میں امریکی سفیر میتھیو و ٹیکر کے مطابق اس دورے کا بنیادی مقصد یو کرین پر جاری تنازع کے حل



کیلئے مذاکرات میں پیش رفت کی کوشش کرنا ہے۔
نیٹو اتحادیوں کو امریکی ہتھیاروں کی فراہمی روس پر دباؤ بڑھانے کی حکمت عملی کا حصہ ہے تا کہ ماسکو کو مذاکرات کی میز پر لایا جا سکے۔
دوسری جانب روس کی جانب سے واضح کر دیا گیا ہے کہ وہ زمین سے درمیانے اور کم فاصلے سے واقع کر دیا ہے کہ وہ سے اور تک مار کرنے والے میزائلوں کی تعیناتی پر حدود کے تعین کا مزید پابند نہیں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.